حید ر آباد میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے مقامی رہنماﺅں نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

حید ر آباد میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے مقامی رہنماﺅں نے پاک سر زمین ...
حید ر آباد میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے مقامی رہنماﺅں نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حید رآباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حیدر آباد سے متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہو گئے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال میر پور خاص سے حیدر آباد پہنچیں جہاں ان کے قافلے میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے مقامی رہنما بھی شامل ہو گئے ۔اس موقع پر مصطفی کمال کاکہنا تھا کہ 24اپریل کو بڑا سرپرائز دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ٹارگٹ کلر اور ”را“کا ایجنٹ بننے سے بچانے نکلے ہوئے ہیں ۔

مزید :

حیدرآباد -