کھلاڑی کے لیے سوشل میڈ یا ہینڈ لنگ سیکھنا ضروری ہوچکا،سرفراز احمد

کھلاڑی کے لیے سوشل میڈ یا ہینڈ لنگ سیکھنا ضروری ہوچکا،سرفراز احمد

  

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگرسوشل میڈ یا کے بہت سے فائدے ہیں تو نقصان بھی بہت زیادہ ہیں ،کسی بھی کھلاڑی کے لیے سوشل میڈ یا ہینڈ لنگ سیکھنا ضروری ہوگیا ہے ایک انٹروی ومیں انہوں نے کہا کہ قومی توقعات کی وجہ سے ہمیشہ کچھ دباؤ رہتاہے تاہم میدان میں اس پریشر کوذہن سے نکال کر گیم پر توجہ دینی چاہیے انہوں نے کہاکہ ووین رچرڈ کی رہنمائی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ا اور ان سے کوئٹہ گلیڈایٹرز کو بھی بہت فائدہ ہوا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -