پاک مصر سکواش سیریز میں کھلاڑی بہت اچھا کھیلے،سیکرٹری سکواش فیڈریشن

پاک مصر سکواش سیریز میں کھلاڑی بہت اچھا کھیلے،سیکرٹری سکواش فیڈریشن

  

اسلام آباد(آن لائن) سکواش کے کھیل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتر ی آئی ہے، کراچی میں ہونیوالی پا ک مصر سکواش سیریز میں ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور بظاہر مضبوط نظر آنے والے عالمی رینکنگ کے حامل کھلاڑیوں کوجس طرح ٹف ٹائم دیا اور معمولی سے مارجن سے شکست کھائی وہ ہمارے کھلاڑیوں کے کھیل کی جانب بہتری کا واضح ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز نے ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جوں جوں پاکستان میں سکواش کے ایونٹس واپس آتے جائیں گے ہمارے ملک کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزئی ہو گی اور ہمارے کھلاڑیوں کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی اور ان کے کھیل مونٹی کارلوماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ کوارٹرفائنل مرحلے میں داخل

موناکو(آن لائن)مونٹی کارلوماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ کوارٹرفائنل مرحلے میں داخل ہوگیا، تھرڈ سیڈ راجر فیڈرر نے روبرٹو باتستا کوزیر کرکے آخری آٹھ کھلاڑیوں میں جگہ بنالی۔موناکومیں جاری کلے کورٹ ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں سابق عالمی نمبرایک راجرفیڈرر کا ٹاکرا ہوا اسپین کے روبرٹوباتستا سے، فیڈررکواسپینش حریف کیخلاف کامیابی کیلئے زیادہ جدوجہد نہیں کرنا پڑی،سوئس کھلاڑی نے صرف ارسٹھ منٹ کے مقابلے کے بعد چھ دواورچھ چارسے فتح سمیٹتے ہوئے آخری آٹھ کھلاڑیوں میں جگہ بنالی۔ راجر فیڈرر کوارٹر فائنل میں فرانس کے جولفریڈ سونگا کا سامنا کریں گے۔

، سونگا نے تیسرے راؤنڈ میں ہم وطن لوکاس پوئیل کیخلاف اسٹریٹ سیٹس میں فتح سمیٹی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -