بلائنڈ بیس بال گیم شروع کروانے کا فیصلہ

بلائنڈ بیس بال گیم شروع کروانے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان بیس بال فیڈریشن نے ملک میں بلائنڈ بیس بال گیم شروع کروانے کا فیصل کیاہے۔ پی بی بی ایف کے صدر سید خاور شاہ کے مطابق اٹالین کوچ فابیو آزارو بیس بال کے پاکستانی کوچز اور کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گے، ٹریننگ کا آغاز آج سے سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کو مہمان خصوصی کی حیثیت سے دعوت دی گئی ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی