فرنینڈو الونسو چائنز فارمولا ون گرینڈ پرکس ریس میں شرکت کرینگے

فرنینڈو الونسو چائنز فارمولا ون گرینڈ پرکس ریس میں شرکت کرینگے

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک) فرنینڈو الونسو کو اتوار کو شروع ہونیوالے چائنز فارمولا ون گرینڈ پرکس ریس میں شرکت کا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔گورننگ انٹرنیشنل آٹو موبائل فیڈریشن نے فرنینڈو کو ریس میں حصہ لینے کیلئے فٹ قرار دیا۔ فرنینڈو کا گزشتہ ماہ ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس میں ان کی پسلیوں پر ضربیں آئیں تھیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی