پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بننے کی پیش کش کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بننے کی پیش کش کردی

  

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بننے کی پیش کش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے سابق کپتان انضمام الحق سے رابطہ کرکے انہیں نیا چیف سلیکٹربنانے کی پیش کش کی جس پر انہوں نے سوچ بچار کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔بورڈ حکام کی جانب انضمام الحق کی جانب سے مثبت جواب ملنے پر آئندہ ایک سے دو دن کے اندر انہیں چیف سلیکٹر بنانے کا اعلان کردیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -