سٹیج آرٹسٹ رمل کی پاکستانی سوچ بینڈ کے ویڈیو ’’ڈھولا‘‘ میں ماڈلنگ

سٹیج آرٹسٹ رمل کی پاکستانی سوچ بینڈ کے ویڈیو ’’ڈھولا‘‘ میں ماڈلنگ

  

لاہور( فلم رپورٹر )سٹیج آرٹسٹ رمل کی پاکستانی سوچ بینڈ کے ویڈیو ’’ڈھولا‘‘ میں ماڈلنگ،میوزک ویڈیو اسی ماہ کے آخر میں ریلیز ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق آرٹسٹ رمل کو سٹیج پرکم عرصے میں اپنی ڈانس پرفارمنس سے کافی پزیرائی مل رہی ہے۔اسی کو دیکھتے ہوئے سوچ بینڈ نے اپنے گانے’’ ڈھولا‘‘ میں رمل کو اپنی ویڈیو میں کاسٹ کیا لیکن رمل نے اس میں ڈانس پرفارمنس کی بجائے بھرپور اداکاری کی ہے۔آرٹسٹ رمل نے کہا کہ یہ ایک سبق آموز ویڈیو ہے۔جس کو کرنے میں ان کو مزا آیا ہے۔ ویڈیو کو اسی ماہ کے آخر میں ریلیز کیا جائے

مزید :

کلچر -