اداکارہ ماہ نور اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئیں

اداکارہ ماہ نور اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئیں

  

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ماہ نور اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر نجم زیدی کا اسٹیج ڈرامہ ’’ مستانی دل والی ‘‘ راکسی تھیٹر گوجرانوالہ میں پیش کیا جا رہا ہے جس میں لاہور سے اداکارہ ماہ نور ، پائل چوہدری اور آصف اقبال کو خصوصی طور پر کاسٹ کیا گیا ہے ۔

مزید :

کلچر -