قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ڈاکو ہلاک

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ڈاکو ہلاک
قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ڈاکو ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک )قصور میں کالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔ڈی پی او قصور کا کہنا ہے کہ ڈاکو شہری سے گاڑی چھین کر فرار ہو رہے تھے جن سے مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا گیا جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ان کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو کی شناخت عمران عرف مانی کے نام سے ہوئی ہے ۔

مزید :

قصور -