ہیلتھ کئیر کمیشن کی ہومیو پیتھک پریکٹیشنرز کیلئے تربیتی ورکشاپ

ہیلتھ کئیر کمیشن کی ہومیو پیتھک پریکٹیشنرز کیلئے تربیتی ورکشاپ

  

لاہور( جنرل رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے ہومیو پیتھک پریکٹیشنرز کے لئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اِنعقاد کیا ہے جس کا مقصد صحت کی خدمات کے کم سے کم معیار پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ اِس تربیتی ورکشاپ میں 52 سے زیادہ ہومیوپیتھک پریکٹیشنرز نے شرکت کی جنہیں مریضوں کی صحت کے تحفظ، اعلیٰ معیار کی خدمات کی فراہمی، مریضوں کی مناسب دیکھ بھال، علاج اور اِنفیکشن کو کنٹرول کرنے پر جدید معلومات فراہم کی گئیں۔ڈاکٹر ماجد لطیف ،ڈاکٹر مختار احمد اعوان ,ڈاکٹر شفیق الرحمن اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر جمیل اختر غوری نے یہ تربیت فراہم کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -