جسٹس میاں ثاقب نثار23اپریل کوقائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے

جسٹس میاں ثاقب نثار23اپریل کوقائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے
جسٹس میاں ثاقب نثار23اپریل کوقائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس میاں ثاقب نثار23اپریل کوقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس انورظہیرجمالی 23سے 30اپریل تک ترکی کا8 روزہ دورہ کریں گے، جسٹس انورظہیرجمالی ترکی کی آئینی عدالت کی سالانہ تقریبات میں شرکت کریں گی ۔ترکی کی چیف جسٹس فریدی سیفک نے انہیں سالانہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی ۔

مزید : اسلام آباد