حکومت غریبوں کی مشکلات حل کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے،مولانا امجد

حکومت غریبوں کی مشکلات حل کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے،مولانا امجد

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)غریب عوام کی مشکلات حل کرنے کے لئے حکومت عملی اقدامات کرے جدید ہسپتالوں کی ضرورت ہے جس میں وی آئی پی لوگوں کا علاج ہو سکے تاکہ انھیں بیرونی ملک نہ جا نا پڑے اورلاکھوں روپے صرف ڈاڑھ کے علاج پر نہ لگیں، کل اللہ کی عدالت میں ایک یک پیسے کا حساب دینا ہو گا یہ باتیں جے یو آئی کے قائم مقام سیکر ٹری جنرل مولانامحمد امجد خان نے یہاں جماعتی وفود اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں اس موقع پر حا فظ اشرف گجر ،جمال عبد الناصر ،محمد افضل خان ،قاری نذیر احمد ،حا فظ شاہد اسرار ،حافظ عبد الواجد ،حاا فظ مصطفی بٹنی ا ور دیگر مو جو د تھے انہوں نے کہاکہ عالمی ادارے پاکستان کی سیا ست پر بھی اپنا کردارا دا کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ پانا مہ لیکس کے حوالے سے جوڈیشنل کمیشن کی تقرری معقول ہے اسے قبول کر لینا چاہیے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -