مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خاتمے کی سمری صدرمملکت کوبھجوادی،اقبال ظفرجھگڑا

مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خاتمے کی سمری صدرمملکت کوبھجوادی،اقبال ...
مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خاتمے کی سمری صدرمملکت کوبھجوادی،اقبال ظفرجھگڑا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرخیبرپختونخواہ اقبال ظفرجھگڑانے کہاہے کہ مالاکنڈڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خاتمے سے متعلق سمری صدرمملکت آف پاکستان کوبھجوادی گئی ۔

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناہے کہ مالاکنڈڈویژن میں کسٹم ایکٹ صوبائی حکومت کی مشاورت سے نافذکیاگیاتھا،تاہم حکومت کسٹم ایکٹ صوبے کے مفادمیں واپس لے رہی ہے اس بارے سمری صدرمملکت آف پاکستان کوبھیجوادی گئی ،جسے صدرمملکت وطن واپس آ  کراس نافذکردہ ایکٹ کوختم کرنے کی منظوری دیں گے

مزید : پشاور