گرین ٹاؤن، نا لے میں گر کر جا ں بحق ہو نے والی بچی کی ہلا کت کے محر کا ت سامنے نہیں آ سکے

گرین ٹاؤن، نا لے میں گر کر جا ں بحق ہو نے والی بچی کی ہلا کت کے محر کا ت سامنے ...

  

لا ہور (وقائع نگار)گرین ٹاؤن کے علاقہ میں گز شتہ روز نا لے میں گر کر جا ں بحق ہو نے والی 1سا لہ دعا ء کی ہلا کت کے محر کا ت تا حا ل سا منے نہیں آ سکے کہ اسے کسی نے جا ن بو جھ کر نا لے میں پھینکا یا وہ خو د مو ت کی آ غو ش میں چلی گئی ۔مقا می پو لیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش کر رہے ہیں تا ہم لگتا یہی ہے کہ نو مو لو د بچی خو د کیھلتے ہو ئے نا لے میں گر گئی ۔معصو م بچی دعا ء کے والد ین ابھی تک سکتے میں ہیں ۔ورثا ء نے بچی کو مقا می قبر ستا ن میں دفنا دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -