شادباغ، 30سالہ شخص گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق

شادباغ، 30سالہ شخص گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق

لاہور(وقائع نگار)شادباغ کے علاقہ میں 30سالہ شخص پر اسرار طور پر جاں بحق ،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دی ۔پولیس کے مطابق 30سالہ منیر گھر میں پر اسرار طور پر مردہ حالت میں پڑا ہوا ملا جس پر گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔

مزید : علاقائی