داتا دربار اور مصری شاہ سے2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

داتا دربار اور مصری شاہ سے2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں جمع کروا دیں ۔پولیس کے مطابق داتا دربار کے علاقہ سے مقامی افراد کو 60سالہ اور مصری شاہ کے علاقہ سے مقامی افراد کو 40 سالہ شخص کی لاشیں سڑک کنارے پڑی ہوئی ملیں جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر انہوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے شناخت نہ ہونے پر دونوں لاشوں پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -