خود کشی کرنیوالا نوجوان سپرد خاک

خود کشی کرنیوالا نوجوان سپرد خاک
 خود کشی کرنیوالا نوجوان سپرد خاک

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) نواں کوٹ میں گھر یلو حا لا ت سے تنگ آ کر خود کشی کر نے والا 28سالے نوجوان کی نعش پولیس نے ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی ۔جسے بعدزا ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو اں کو ٹ کے علاقہ نوناریا ں کا ر ہائشی 28سالہ علی جو مقامی علاقہ میں محنت مزدور ی کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق علی کے گھریلو حالات خراب تھے جس پر اس نے دو روز قبل زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔پولیس نے متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردیا جسے بعدزا ں مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جا رہی ہے لیکن اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہوں گے۔

مزید : علاقائی