پرائیویٹ سکولز رجسٹرنگ اتھارٹی کا اجلاس

پرائیویٹ سکولز رجسٹرنگ اتھارٹی کا اجلاس

  

لاہور(پ ر)پرائیویٹ سکولز رجسٹرنگ اتھارٹی کا ایک اجلاس لاہور کی ڈی او سی سندس ارشاد کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں پرویز اختر ای ڈی او ایجوکیشن لاہو،ڈی ایم اختر حسین بخاری،محمد منشاء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی او ایجوکیشن لاہور،ادیب جاودانی اورفیصل خالد ممبر ڈسٹرکٹ رجسٹرنگ اتھارٹی شریک تھے۔لاہو کی ڈی او سی سندس ارشاد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 168والدین نے پرائیویٹ سکولوں کے خلاف زائد فیس وصول کرنے کی شکایات کی ہیں ۔

کہ زیادہ ترایلیٹ سکولوں نے والدین سے اضافی فیسیں وصول کی ہیں۔ رجسٹرنگ اتھارٹی ان تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کے لئے ان پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو شو کاز نوٹسز بھیجے جارہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -