نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

  

لاہور( نامہ نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء اوربی بی اے(آنر) تھرڈ ائیر اینول امتحان 2015 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -