ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی آفاق کے زیر اہتمام انگریزی مضمون سکھانے کا انعقاد

ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی آفاق کے زیر اہتمام انگریزی مضمون سکھانے کا ...

لاہور(پ ر)ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی آفاق کے زیر اہتمام فونکس کلب ایسو سی ایشن کے اشتراکے سے آفاق کے ممبر سکولوں کی سطح پر بچوں کو آسان فہم اور منفرد طریقہ تدریس کے تحت انگریزی مضمون سکھانے کا انعقاد کیا گیا۔اور اس مقصد کے لئے اساتذہ کو باقاعدہ تین روزہ تربیت فراہم کی گئی۔اس مطالعہ میں گروہی تجرباتی طریقہ تحقیق کا استعمال کیا گیا۔

۔

اس مطالعے کے لئے چھ سے تیرہ سال کی عمر کے ایک سوسے زائد طلبہ و طالبات کو ایک ٹیسٹ سے گزارا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4