کھلاڑیوں نے مصر سے اچھی سکواش کھیلی ، عامر نواز

کھلاڑیوں نے مصر سے اچھی سکواش کھیلی ، عامر نواز

اسلام آباد(آن لائن) سکواش کے کھیل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتر ی آئی ہے، کراچی میں ہونیوالی پا ک مصر سکواش سیریز میں ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اورعالمی رینکنگ کے حامل کھلاڑیوں کو ٹف ٹائم دیا۔

مزید : علاقائی