بحر یہ ٹاؤن کراچی میں نئے سیلز اور مارکیٹنگ آ فس کا افتتا ح

بحر یہ ٹاؤن کراچی میں نئے سیلز اور مارکیٹنگ آ فس کا افتتا ح

کراچی(پ ر ) بحر یہ گا لف سٹی اوور سیز بلاک کراچی کے خوش نصیبوں میں مر سیڈ یز گاڑی کی چا بیاں دی گئیں ۔ بحر یہ ٹاؤن کے ایڈ مر ل (ر) حیات مہمان خصوصی تھے۔ بحر یہ گا لف سٹی اوور سیز بلاک کراچی پراجیکٹ 2000, 1000 اسکو ائر یارڈ کے ریذ یڈ ینشل پلا ٹس اور 1000 اسکو ائر یارڈ کے لگژری ولاز پر مشتمل ہے۔ پراجیکٹ پلا ننگ میں مو جود گھروں اور ولا ز کو مختلف لیو لز پر اس طر ح تعمیر کیا جارہا ہے کہ تمام گھروں سے 36 ہول PGA سٹینڈرڈ کا بخو بی نظارہ کیا جا سکتا ہے ۔ تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے جبکہ گا لف کورس کے 9 ہول کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ پراجیکٹ ایمر یٹس ہل دبئی کی طر ز پر ڈیزائن اور تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ پراجیکٹ نائٹ گا لف کی سہولت کے ساتھ ہے ۔ اس موقع پر بحر یہ ٹاؤن کراچی میں نئے سیلز اور مارکیٹنگ آ فس کا بھی افتتا ح کیا گیا۔

بحر یہ ٹاؤن

مزید : صفحہ آخر