فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،سر ی پا ئے اورایک دودھ کی دکان سربمہر

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،سر ی پا ئے اورایک دودھ کی دکان سربمہر

  

لاہور(کامرس رپورٹر)ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سر براہی میں فیلڈ ٹیمز کی جانب سے شہر کے مختلف داخلی راستوں پر ناکے لگا کر دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں میں موجود دودھ کے موقع پر معائنے کئے جا رہے ہیں اور شہر بھر میں دودھ کی دکا نو ں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔ ملاوٹ شدہ یا مضرصحت دودھ پائے جانے کی صورت میں سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فیلڈ ٹیمز نے ڈا ئر یکٹر آپر یشنز عائشہ ممتاز کی سر براہی میں دودھ کی103 گاڑیوں میں موجود دودھ کا موقع پر معائنہ کیا گیا جس میں سے 10 گاڑیوں میں موجود دودھ ناقص پایا گیا جس کی بنا پر گاڑیو ں میں مو جود 3340 لیٹر دودھ قبضے میں لے لیا گیا جبکہ مضرصحت دودھ کو موقع پر ضائع کر دیاگیا 06 نمونہ جات لئیے گئے جن کو مزید ٹیسٹینگ کے لئیے لیبارٹری بھجوادیا گیا۔مز ید بر آ ں دا تا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے کار وا ئی کر تے ہو ئے ٹیمپل رو ڈ پر رو ٹی ہا ؤ س اور صو فی با نگ پا ئے کو جر ما نہ عا ئد کر تے ہو ئے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیئے۔ علا مہ اقبا ل ٹا ؤ ن کی ٹیم نے یو نیور سٹی آف لا ہو ر میں کار وا ئی کے دو را ن Foody's cafe کو گند گی، نا قص صفا ئی ، ورکر ز کی گندی حا لت کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔ راوی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ٹیکسا لی گیٹ میں بشیر سر ی پا ئے کو مضر صحت گو شت فرو خت کر نے، گو شت کا کو ئی ریکا ر ڈ نہ ہو نے اور لائسینس نہ ہو نے کی بنا پر سر بمہر کیا جبکہ نشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے گر ین ٹا ؤ ن میں پا کتن ڈیر یز کو غیر معیا ر ی دودھ فر و خت کر نے کی بنا پر سر بمہر کر دیا اور نمو نہ جا ت لیبا ر ٹر ی بھجوا دیئے گئے۔

فوڈ اتھارٹی

مزید :

صفحہ آخر -