ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن کا اے ڈی ایل جی،ڈی سی اوز کی کارکردگی ماہانہ بنیادوں پر چیک کرنے کا فیصلہ

ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن کا اے ڈی ایل جی،ڈی سی اوز کی کارکردگی ...

  

ملتان(سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ متلان ڈویژن کا اے ڈی ایل جی اور ڈی او سی اوز کی کارکردگی ماہانہ بنیادوں پر چیک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اے ڈی ایل جی اوز (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

اور ڈی او سی اوز ماہانہ بنیادوں پریونین کونسلز کے دفاتر کا دورہ کریں گے اور رپورٹ ڈائریکٹوریٹ آفس کو فراہم کیا جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن سعدیہ مہر کی جانب سے یونین کونسلوں کے سیکرٹریز کی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ برھت،طلاق اور انتقال رجسٹریشن کی رپورٹ ماہانہ بنیادوں پر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو فراہم کی جائیں۔

کارکردگی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -