ضلع مظفرگڑھ کے 307 سکول پیف کے حوالے

ضلع مظفرگڑھ کے 307 سکول پیف کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خصوصی رپورٹر) پنجاب میں سرکاری سکولوں کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے کر کے دوسرے مرحلے میں ضلع (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
مظفرگڑھ کے 307 سکولوں کو پیف کے حوالے کر دیا گیا ہے صوبے میں اب مزید سکول پیف کے حوالے کیے جائیں گے پہلے فیز میں ایک ہزار سکولوں کو پیف کے حوالے کیا گیا تھا۔
پیف