کوالٹی ٹائرز کی فراہمی پینتھر کمپنی کی اولین ترجیح ‘ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کسٹمرز کا اعتماد بر قرار رکھتے ہیں ، نوید احمد خواجہ

کوالٹی ٹائرز کی فراہمی پینتھر کمپنی کی اولین ترجیح ‘ جدید ٹیکنالوجی کے ...

  

ملتا ن (کا مر س رپو ر ٹر) پینتھر ٹا ئرز کے چیف ایگز یکٹو آ فیسر نو ید احمد خوا جہ نے کہا کہ پینتھر ٹا ئر ز کی او لین تر جیح ا پنے معز ز کسٹمر ز کو (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

بہتر ین کو الٹی ٹا ئر ز کی فرا ہمی ہے۔اس ہد ف کو پو را کر نے کے لیے پینتھر ٹا ئر ز جد ید ٹیکنا لو جی کا ا ستعما ل کر کے ا پنے کسٹمر ز کے اعتما د کو بر قرا ر ر کھتی ہے ۔ ا ن خیا لا ت کا اظہا ر ا نہو ں نے پینتھر ٹا ئر ز لمیٹڈ کی جا نب سے ڈیلر کنو نشن سے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ا نڈیا میں 50سے زا ئد ملٹی نیشنل کمپنیا ں ہیں جبکہ پا کستا ن میں صر ف 2کمپنیا ں ملٹی نیشنل ہیں ۔ ڈیلر کنو نشن میں پنجا ب بھر سے مو ٹر سا ئیکل ‘ر کشہ اور ٹر یکٹر ز کے ڈیلر ز کی بڑ ی تعدا د ‘ٹر یکٹر ز بنا نے وا لی کمپنیز کی مینجمنٹ اور عوا م نے شر کت کی ۔اس مو قع پر کمپنی کی جا نب سے ڈیلر ز کو ا علی کا ر کر د گی پر مو ٹر سا ئیکلز اور تحا ئف د یئے گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -