ملتان آنیوالی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ لیٹ

ملتان آنیوالی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ لیٹ

  

ملتان ( جنرل رپورٹر) مختلف اسٹیشنوں سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں گزشتہ روز بھی تاخیر کا شکار ہیں تفصیل کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ ، روالپنڈی سے ملتان آنیوالی مہر ایکسپریس 1 گھنٹہ 25 (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

منٹ ،کوئٹہ سے راولپنڈی جانیو الی جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ ، کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس 45 منٹ ، کراچی سے لاہور جانیوالی نائٹ کوچ ایکسپریس 40 منٹ اور کراچی سے ملتان آنیوالی زکریا ایکسپریس 35 منٹ کی تاخیر سے ملتان اسٹیشن پہنچیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -