ہفتہ رفتہ کے دوران 17اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں ٗ 12کی قیمتیں کم

ہفتہ رفتہ کے دوران 17اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں ٗ 12کی قیمتیں کم

  

ملتا ن(کا مر س رپو ر ٹر)ادارہ شما ریا ت پا کستا ن نے مہنگا ئی کی ہفتہ وار رپوٹ جا ری کر دی ہے جس کے مطا بق14 ا پر یل 2016 کو اختتا م پزیر ہو نے وا لے ہفتے کے دورا ن مہنگا ئی کی شرح میں 3.62 فیصد اضا فہ ہو اہے ۔ملک کے 17بڑے شہروں سے 53اشیاء کی قیمتوں کا تقا بلی جا ئزہ لیا گیا جس میں(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

17 اشیاء کی قیمتوں میں اضا فہ 12اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 24 اشیا ء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔گز شتہ ہفتے کے دوران ملک میں ما چس ‘کیلا‘گرم مصا لحہ‘دال ماش ‘پیا ز ‘چینی‘دودھ‘لال مر چ‘چھو ٹا گو شت‘چاو ل ‘د ہی سمیت17 اشیاء میں اضا فہ آلو ‘لہسن‘چکن‘آٹا ‘گند م‘ٹماٹر‘گڑ‘لکڑ ی‘دال مو نگ‘ا نڈ ہ‘دا ل مسو ر سمیت12 اشیاء میں کمی جبکہ ڈبل رو ٹی‘بڑا گو شت‘خشک دودھ‘نمک‘چا ئے‘سگر یٹ ‘مٹی کا تیل‘صا بن‘پٹرول سمیت24 اشیا ء کی قیمتو ں میں استحکا م رہا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -