خوشاب میں وکیل قتل ، ملتان بار کا عدالتی بائیکاٹ

خوشاب میں وکیل قتل ، ملتان بار کا عدالتی بائیکاٹ

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی) ملتان میں وکیل کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ کیا گیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز خوشاب میں ملک مشتاق حسین ایڈووکیٹ کے قتل پر (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے 10 بجے دن کے بعد عدالتی بائیکاٹ کیا گیا اور وکلاء کے لیے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ہیں جس پر بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے جبکہ بار عہدیداران کی جانب سے ملزموں کی فوری گرفتاری اور انہیں قرار واقعی سزادینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -