وفاقی وزیر ریلوے نے ''ریڈ کارپٹ'' پر چل کر ملتان ایکسپریس کا افتتاح کیا

وفاقی وزیر ریلوے نے ''ریڈ کارپٹ'' پر چل کر ملتان ایکسپریس کا افتتاح کیا

ملتان (جنرل رپورٹر) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ملتان آمد پر کینٹ اسٹیشن پر ہزاروں مالیت کا سرخ رنگ کا امپورٹڈ کارپٹ بچھایا گیا جس پر پیدل چل کر انہوں نے (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

’’ملتان ایکسپریس‘‘ کا افتتاح کیا اور مسافروں کو سستی سفری سہولیات مہیا کرنے کیلئے بلند بانگ دعوے کیے اور ایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہاکہ ریلوے اور پی آئی اے کا اربوں روپے کا خسارہ ہمیں ورثہ میں ملا ہے۔ اب ریلوے ہی فیصلہ کرے گا کہ ٹرینوں کو کس روٹ سے چلانا چاہیئے ہے۔

ریڈ کارپٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر