دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف سرائیکی قومی اتحاد کا دھرنا40ویں ہفتہ میں داخل

دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف سرائیکی قومی اتحاد کا دھرنا40ویں ہفتہ میں داخل

مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگا ر) سر ا ئیکستا ن قو می اتحا دکے زیر اہتمام در بار فر ید ؒ پر عبادات پر پا بند ی کے خلا ف ایس کیو آئی کے سر برا ہ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ کی قیادت میں سخت گر می میں لال پٹیا ں با ند ھ کر دھر نا دیا گیا مسلسل ہفتہ وار 40واں دھر نا ہے اس دھر نے سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس کیو آئی کے سر براہ و چیئرمین تحر یک فر ید ؒ پا کستان نے کہا کہ در بار فر ید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجاج مسلسل40ہفتے میں دا خل حکمران اپنی حکو مت کے چہلم کی تیا ری کر یں آج کا دھر نا رو جھا ن میں پو لیس مقا بلے میں شہید ہو نے وا لے بہادر (بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

پو لیس افسرو ں کے نا م کر تے ہیں شہید ہو نے وا لے پو لیس آفیسرحنیف غو ری کو ستا رہ جرا ت اور ایک کرو ڑ اور کا نسٹیبل نو جوا نو ں کو 50لا کھ فی کس اور ان کے ورثا کو نو کری دی جا ئے اس اپر یشن کی نا کا می کے ذمہ دار شہباز شر یف وزیر اعلیٰ پنجا ب ہیں اور آئی جی پنجا ب کی تبد یلی بجا ئے شہبا ز شر یف مستعفی ہو ں افسوس اتنا بہادر افسر گڈ گورنس کے نا م پر بد نام زما نہ حکمرا نو ں کی غفلت کی وجہ سے قیمتی جا نو ں کا نقصا ن ہو ا ہمارا شروع ہی سے موقف تھا کہ پنجا ب سے آپر یشن شروع کیا جا ئے اور صو با ئی حکو مت کے دبا ؤ کے بغیر آپر یشن کیا جا ئے لیکن چھو ٹے صو بو ں میں آپر یشن کیا گیا لیکن پنجا ب میں کا روائی نہ کی گئی جس سے دہشت گر دی اور جرا ئم کی کاراوئیاں سا منے ہیں حکمرا نو ں کو ذرا بھی اخلا قی جرا ت ہو ئی تومستعفی ہو جا ئے را نا ثنا اللہ اور نا م نہاد ناکا م وزرا ء فوری استعفیٰ دیں اور یر غما ل کئے گئے سپا ہیوں کو فوری رہا کروایا جائے فو ج اور رینجرز کی سر پر ستی میں میں مکمل آپر یشن کیا جا ئے در بار فر ید ؒ پر پا بند یاں لگا نے سے ہمارے حو صلے پست نہیں ہو سکتے حکمران عوام کے جا ن ما ل کا تحفظ کر نہیں سکتے لیکن در بار فر ید ؒ پر پا بند یاں لگا کر غیر آئنی اقدام کر رہے ہیں اس دھر نے سے پا کستان سرائیکی پا رٹی کے مر کزی رہنما اللہ وسا یا لنگا ہ نے کہا کہ لاہو ر اشتہا ریو ں اور چو رو ں کا مر کز ہے وہا ں بھی آپر یشن کیا جا ئے ایس کیو آئی کے مر کزی سیکر ٹر ی اطلا عا ت جام فیض اللہ نے کہا کہ شہداکی قر با نیو ں کو خرا ج تحسین شہباز شر یف مستعفی ہو ں اس دھر نے سے منظور حسین جتو ئی نا صر سو مرو نے خطا ب کیا محمد علی مزاری ، محمد خا ن در یشک ، ےٰسین در یشک سمیت ہزارو ں افراد نے شر کت کی ۔

دھرنا

مزید : ملتان صفحہ آخر