پاسنگ آؤٹ کے بعد116کانسٹیبل ملتان کے مختلف تھانوں میں تعینات

پاسنگ آؤٹ کے بعد116کانسٹیبل ملتان کے مختلف تھانوں میں تعینات

ملتان(وقائع نگار)ضلعی پولیس نے کچھ روز قبل پاسنگ آؤٹ ہونے والے116کانسٹیبلوں کو ملتان کے مختلف تھانوں میں تعینات کررہا ہے۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے۔چندروز قبل نئے بھرتی ہونے والے ریکرونٹ کانسٹیبلان کو پاسنگ آؤٹ(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

ہونے کے بعد ملتان میں اور پی سی میں بھجوادیا گیا ہے۔جس کے بعد ضلعی پولیس ان میں سے116کو ملتان کے مختلف تھانوں میں تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر