ایس پی گلگشت ڈویژن کی ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کیساتھ میٹنگ

ایس پی گلگشت ڈویژن کی ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کیساتھ میٹنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) ایس پی گل گشت ڈویژن علی مردان کھوسہ نے گزشتہ روز گل گشت ڈویژن کے جملہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سے کرائم فیگرز بارے میٹنگ کی، میٹنگ میں آج بروز ہفتہ کو سی پی او ملتان کے ساتھ ہونے والی کرائم میٹنگ کے حوالے سے مذکورہ افسران سے بریفنگ لی۔