نواب صلاح الدین عباسی کے بھائی فلاح الدین عباسی کیلئے قرآن خوانی،اہم شخصیات کی شرکت

نواب صلاح الدین عباسی کے بھائی فلاح الدین عباسی کیلئے قرآن خوانی،اہم شخصیات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے بھائی پرنس فلاح الدین عباسی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی DHA لاہور میں امیر آف بہاولپور کی رہائش(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
گاہ پر منعقد کی گئی ۔ جس میں گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ، مرحوم کے ہم زلف مخدوم شاہ محمود قریشی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی،صوفی ازم کونسل پاکستان کے چیئرمین سید نفیس الحسن بخاری ، ایم این اے چودھری طارق بشیر چیمہ، ایم پی اے ملک خالد وارن، مخدوم افتخار الحسن گیلانی،صاحبزادہ فیض الرشید عباسی،کرنل عبدالجبار عباسی ، امیر آف بہاولپور کے فرزند پرنس بہاول عباس عباسی، ایم پی اے ڈاکٹر محمد افضل، میاں رافت الرحمان ، سابق وفاقی وزیر فاروق اعظم ملک، صوبائی وزیر ملک اقبال چنڑ ، مسلم لیگ ن کے نامزد چیئرمین بلدیہ احمدپورشرقیہ شہزاد سہیل خاکوانی، مسلم یوتھ آرگنائزیشن کے صدر رئیس طارق مصطفی، فدا حسین جٹھول، خلیفہ درگاہ ملک قاسم کھوکھر، عبدالمجید ناصح و دیگر نے شرکت کی ۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعائے مغفرت کرائی۔ معلوم ہو اہے کہ پرنس فلاح الدین عباسی کی قرآن خوانی کی دوسری محفل صاد ق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب میں بھی رواں ہفتہ میں منعقد کی جائے گی۔ گورنرپنجاب ملک رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملتان میں جنوبی پنجاب کے لئے سب سیکریٹریٹ کے قیام کے لئے بھر پور کا وشیں کر رہے ہیں ۔ انہیں امید ہے کہ آئندہ دو تین ما ہ میں یہاں پر ایڈیشنل سیکر ٹری کا تقرر عمل میں آ جا ئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملتان میں سب سیکریٹریٹ کے قیام سے جنوبی پنجاب کے عوام کو کا فی حد تک ریلیف حاصل ہوگا۔ اور دفتری کا م اور ان کے مسائل جلد حل کرنے میں مدد ملے گی۔ رسم قل خوانی میں لا ہور کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیات یوسف صلا ح الدین ، بیگم عطیہ عنایت اللہ ، سابق وفاقی وزرا ء نو ریز شکور ، مخدوم شہا ب الد ین ، ملک امین اسلم ، ملک فاروق اعظم ، ارکان قومی اسمبلی شفقت محمود ، چوہد ری طارق بشیر چیمہ ، ارکان پنجاب اسمبلی مسعود عالم، مخدوم سید افتخار الحسن گیلانی ، قاضی عد نا ن فرید ، ڈاکٹر محمد افضل ، سابق تحصیل نا ظم احمد پورشرقیہ مخد و م سمیع الحسن گیلانی ،مخدوم سبطین حیدر بخاری ، مسلم لیگ (ن) کے حسن عسکری شیخ ، حاجی فداحسین جٹھول ، سر دار جعفر لغاری ، سہیل جبلہ ، کسا ن بورڈ کے مر کزی نائب صدر جام حضور بخش، میاں الیاس ایاز، میاں نو ید ایاز، شہز اد سہیل خا ن خاکوانی ، سر دار ملک عامر یا ر وار ن، میاں رافعت الرحمن رحمانی ، احسان احمد سحر، امیر آف بہا ولپور نو اب صلا ح الدین عباسی کے صاحبزادے پر نس فلا ح الدین خا ن عباسی ، کھگہ خا ند ان کے سر کردہ افراد کے علا وہ تحریک انصاف کے مر کزی رہنما ایم این اے مخد وم شا ہ محمود قریشی ، اور جنوبی پنجاب کے سر کر دہ سیاسی خا ند انوں کے سربر اھان نے شرکت کی ۔