سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی نواب صلاح الدین عباسی سے ملاقات، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی نواب صلاح الدین عباسی سے ملاقات، بھائی کے ...

احمد پورشرقیہ ( سٹی رپورٹر) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز االہٰی نے گزشتہ شام امیر آ ف بہا ولپو رنو اب صلاح الدین عباسی سے لا ہور میں ا ن کی اقامت گاہ پر ملاقا ت کی اور ان کے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

چھوٹے بھائی پر نس فلا ح الدین عباسی کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی ۔اس مو قع پر مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر ایم ا ین اے چوہد ری طارق بشیر چیمہ بھی مو جو دتھے۔ چوہد ری پر ویز الہیٰ نے اس مو قع پر نو اب صلاح الدین عباسی سے ملک کی موجود ہ سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر