3قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کے احکامات

3قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کے احکامات

خانیوال (نمائندہ پاکستان) قائمقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلیمان بیگ نے سول جج راشد پھلروان کے ہمراہ سینٹرل جیل کا معائنہ(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کیا انہو ں نے قیدیوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل معلوم کئے جیل حکام کو موقع پر احکامات جاری کئے انہو ں نے کہاکہ اس موقع پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث تین قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کے احکامات بھی جاری کئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر