میں ہمیشہ متحدہ کے ساتھ تھی اور رہوں گی،ارم عظیم فاروقی

میں ہمیشہ متحدہ کے ساتھ تھی اور رہوں گی،ارم عظیم فاروقی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ میرے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد خبریں چلائی جارہی ہیں ۔میں ہمیشہ متحدہ کے ساتھ تھی اور رہوں گی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ میں نجی دورے پر امریکا آئی ہوں اور بہت جلد واپس وطن پہنچ جاؤں گی ۔میرے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد خبریں چلائی جارہی ہیں ۔میں ہمیشہ سے متحدہ کے ساتھ تھی اور ہمیشہ ساتھ رہوں گی ۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -