شادی کی تقریب میں آتشبازی کرنیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

شادی کی تقریب میں آتشبازی کرنیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان(وقائع نگار)تھانہ کینٹ کے علاقے نشتر کالونی میں گزشتہ رات شادی کی تقریب میں حسن نیاز ولد نیاز احمد محلہ غوثیہ کا رہائش آتش بازی کررہا تھا۔15پر اطلاع کے بعد پولیس کے(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

موقعہ پر پہنچ کر مذکورہ آتش بازی کرنے والے شخص کو آتش بازی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا اور اس کے پاس آتش بازی کا سامان بھی برآمد کرلیا۔جس پر پولیس کے ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر