کچہ آپریشن میں شامل پولیس اہلکاروں کے ورثاء رابطہ منقطع ہونے پر پریشانی کا شکار

کچہ آپریشن میں شامل پولیس اہلکاروں کے ورثاء رابطہ منقطع ہونے پر پریشانی کا ...

  

دائرہ دین پناہ (نامہ نگار) چھوٹو گینگ کے خلاف جاری اپریشن میں تھانہ دائرہ دین پناہ سے پانچ ،کوٹ ادو سے سات ،چوک سرور شہید (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

سے دو ، تھانہ سنانواں سے چار پولیس ملازمین بھی شامل ہیں جن کا لواحقین ورثا سے رابطہ منقطع ہونے کے باعث سخت تشویش پائی جاتی ہے دوسری طرف آپریشن کی کامیابی کے لیے دائرہ دین پناہ میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جب کہ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش پانے والے پولیس ملازمین ،وافسران کے لیے فاتحہ خوانی بھی کرائی گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -