کچہ آپریشن کے شہداء کیلئے خصوصی دعا

کچہ آپریشن کے شہداء کیلئے خصوصی دعا

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کچہ آپریشن کے شہداء ،مغوی پولیس اہلکاروں کے لئے سابق ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

سردار امان اللہ خان دریشک نے بعد نماز جمعہ خصوصی دعاء کرائی اس موقع پر شہداء کے درجات کی بلندی اور مغوی پولیس جوانوں کی بحفاظت واپسی کی دعاء کی گئی جامع مسجد میں منعقدہ خصوصی دعائیہ تقریب میں سردار فاروق خان دریشک، سردار صدیق خان دریشک سمیت سیاسی ،سماجی شخصیات اور شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر