تھر یشر میں آکر کا شکار چل بسا

تھر یشر میں آکر کا شکار چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


منڈی یزمان )نامہ نگار(تھریشر میں آنے سے کاشت کار جان کی بازی ہار گیا۔ لاش نا قابل شناخت ہو گئی۔ واقعات کے مطابق (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
چک 52ڈی بی کا کاشت کار محمد عر فان چک 59ڈی بی میں اپنے بہنوئی کی تھریشر پر کام کر رہا تھا۔ کہ اچانک اس کی لپیٹ میں آ گیا۔ جس سے اس کا سر اور ٹانگ کٹ کر دور جا گرے۔ جبکہ جسم کا دوسرا حصہ نا قابل شناخت ہو گیا۔ متوفی کو نمازجنا زہ کے بعد آہوں اور سکیوں میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔