شہریوں کو چونا لگانے والے نائیجرین باشندے کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

شہریوں کو چونا لگانے والے نائیجرین باشندے کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  

سلام آباد(کرائم رپورٹر)شہریوں کو چونا لگانے والے نائیجرین باشندے ڈینلسن کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیاایف آئی اے کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے محفوظ کیاکیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ملزم سے نائیجرین اور پاکستانی موبائل سمز سمیت چھ لاکھ پاکستانی کرنسی بر آمد.ایف آئی اے ملزم خود کو یو ایس آرمی آفیسر ظاہر کر کے لوگوں سے ای میل کے ذریعے پیسے بٹورتا تھا ایف آئی اے سوات کے رہائشی کو بے وقوف بنا کر 40 لاکھ روپے وصول کیے ایف آئی آئی مزید رقم وصولی پر ایف آئی اے نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا.اس سے قبل ماتحت عدالت نے ملزم کی ضمانت خارج کر رکھی تھی ماتحت عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر ملزم نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -