ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپور کا دورۂ جیل ٗ ایک قیدی کی رہائی کا حکم ٗ اسیر بچوں کے مسائل سنے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپور کا دورۂ جیل ٗ ایک قیدی کی رہائی کا حکم ٗ ...

  

بہاولپور: (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاول پور خورشید انجم نے بورسٹل انسٹی ٹیوٹ اینڈ جیونائل جیل بہاول (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

پور کا دورہ کیا۔انہوں نے معمولی جرم میں ملوث ایک اسیر کو ذاتی مچلکہ پر رہا کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے اسیر بچوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

دورۂ جیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -