2مشکوک افراد گرفتار ٗاسلحہ برآمد

2مشکوک افراد گرفتار ٗاسلحہ برآمد

ملتان (وقائع نگار) پویس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشترکہ سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہا ٗ گذشتہ روز پولیس اور قانون(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

نافذ کرنے والے اداروں نے بستی ملوک کے علاقے کا مشترکہ طور پر ملتان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جہاں انہوں نے داخلی اور خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گھروں کی تلاشی لی گئی کوائف چیک کئے گئے تلاشی کے دوران 2مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا اور ان کے قبضے سے غیر قانونی 2عدد رائفل بھی برآمد کی گئی اور ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا.

مزید : ملتان صفحہ آخر