دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ملتوی

دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ملتوی

  

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ملتوی کردی ۔فاضل عدالت نے سی ٹی ڈی کے دہشت گردی کی د فعات کے تحت درج کیس میں ملزم عبید الرحمن کے جوڈیشل ریمانڈ میں دس یوم کی توسیع کر دی اور سماعت 25جولائی تک ملتوی کردی ہے اسی طرح ملزم صابر حسین افغانی کے خلاف سی ٹی ڈی کے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں بھی وکلاء پیش نہ ہونے پر سماعت 25اپریل تک ملتوی کردی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -