اوپن یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان "ملی نغموں اور تقاریر"کے مقابلے19 اپریل کو منعقد ہوں گے

اوپن یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان "ملی نغموں اور تقاریر"کے مقابلے19 اپریل کو ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے راولپنڈی ریجن کے طلبہ و طالبات کے درمیان ملی نغموں کے اور اہم قومی موضوعات پر اردو اور انگریزی زبانوں میں تقاریرکے مقابلے 19۔اپریل کو یونیورسٹی کے مرکزی آڈیٹوریم میں منعقد ہوں گے۔ تقریب دن گیارہ (11) بجے شروع ہوگی۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔اوپن یونیورسٹی کے راولپنڈی ریجن کے طلبہ و طالبات کے درمیان ملی نغموں اور تقاریر کے مقابلے "یوم پاکستان تقریبات"کے حوالے سیمنعقد ہورہے ہیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -