اسلام آباد،کشمیر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ،میاں بیوی شدید خمی

اسلام آباد،کشمیر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ،میاں بیوی شدید خمی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)تھانہ آئی نائن کے علاقہ کشمیرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل پر میاں بیوی شدیدزخمی ہوگئے۔بعدازاں خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی۔مدعی مقدمہ وقاص مسیح نے پولیس کو بتایاکہ مدعی معہ اہلیہ مسماۃ نائلہ بی بی موٹرسائیکل پر کشمیرہائی وے سے جارہے تھے کہ تیزرفتارکار نمبر669جے وائی جسے نامعلوم ملزم چلارہاتھا،نے ٹکرماردی۔حادثے میں مدعی کی اہلیہ شدیدزخمی ہونے کے بعددم توڑگئی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر