کلرسیداں،منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

کلرسیداں،منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

  

  1. کلر سیداں(تحصیل رپورٹر)تھانہ کلرسیداں پولیس کے سب انسپکٹر نذر محمد نے دوران گزشت منشیات فروش محمد افتخار سکنہ چوآ خالصہ سے515گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -