لنڈی کوتل ، فلائنگ کوچ کی ٹکر سے 5سالہ بچی جاں بحق

لنڈی کوتل ، فلائنگ کوچ کی ٹکر سے 5سالہ بچی جاں بحق

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)لنڈیکوتل کے علاقہ کم شلمان میں فلائنگ کوچ کی ٹکر سے 5سالہ بچی جاں بحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ کم شلمان میں پانچ سالہ بچی جویریہ روڈ پار کر تے ہوتیہوئے تیز رفتار فلائنگ کوچ نے ٹکر ماردی جس وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی ننھی جویریہ کی ناگہانی موت سے والدین پر غشی کے دورے پڑ گئے

مزید : پشاورصفحہ آخر