تخت بھائی ،گھر کی چھت منہدم ،13 سالہ لڑکی جاں بحق

تخت بھائی ،گھر کی چھت منہدم ،13 سالہ لڑکی جاں بحق

  

تخت بھا ئی (نامہ نگار) تخت بھا ئی میں حا لیہ با رشو ں سے خستہ حال غر یب محنت کش کے گھر کی کمر ہ کے چھت گر نے سے ان کی تیر ہ سا لہ لڑ کی جا ن بحق ہو گیءں ۔تفصیلا ت کے مطا بق تخت بھا ئی کے نو احی علا قہ پیر آ با د میں گز شتہ رات حا لیہ با رشو ں کی و جہ سے خستہ حا ل مکان کی کمر ہ گر نے سے تیر ہ سا لہ لڑ کی نو ر جہا ن دختر گل محمد پرآ گر ی جس سے وہ ملبے تلے د ب گیءں جس سے وہ موقع پر جا ن بحق ہو گئیں ۔ اور گھر کے د یگر افراد با ل با ل بچ گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -